وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاو یونیورسٹی کے کورونا ڈزیز ہسپتال کا دورہ، فعال کرنے کی ہدایت RoznamaDunya DunyaUpdates
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈاو یونیورسٹی کے 50 بستروں پر مشتمل کورونا وائرس ڈزیز ہسپتال کا دورہ کیا اور علاج شروع کرنے کی ہدایت دی۔
وزیراعلیٰ سندھ کو ڈاو یونیورسٹی کے کورونا وائرس ڈزیز ہسپتال کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ ہسپتال مکمل طور پر تیار اور اس میں وینٹیلیٹرز نصب ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ اس ہسپتال میں کوویڈ 19 کے ٹیسٹ کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔ علاج شروع ہونے سے مریضوں کیلئے کافی سہولت ہوجائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وائس چانسلر این ای ڈی اور وزیرصحت کو ہدایت کی کہ ہیلتھ کیئراسٹاف مقرر کر کے ہسپتال کا باقاعدہ آغاز کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم LahoreHighCourt president_pmln
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ اہم اعلان کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ ضمنی بجٹ کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج حملہ: وزیراعلیٰ سندھ کا شہید سب انسپکٹر کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکاروزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »