وزیراعظم نے ایسا کام کردیا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بے چینی پھیل گئی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے ایسا کام کردیا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بے چینی پھیل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخواکے برطرف وزراءعاطف خان

اور شہرام ترکئی کی ملا قات نے وزیر اعلیٰ ہاوس میں بے چینی پھیلا دی ۔ وزیراعظم نے باغی وزراکو وزیراعلیٰ کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلے حل کرنے کا حکم دیا تھالیکن وزیراعلیٰ محمود خان نے برطرف وزرا کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کردیا۔نجی نیوز چینل ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزرا کو بحال کرنے کا فیصلہ وزیراعظم ہی کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم سے عاطف

خان اور شہرام خان ترکئی نے ملاقات کی اور دونوں اراکین نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال میں اپنی پوزیشن واضح کی۔عمران خان نے کہاتھا کہ گروپ بندی کے تاثر سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔ عاطف خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں کوئی فارورڈ بلاک بنانے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کسی لابی کا حصہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے برطرف وزرا ء عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیوزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے برطرف وزرا ء عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کابینہ سے برطرف
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سےعاطف خان اورشہرام ترکئی کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سےعاطف خان اورشہرام ترکئی کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سےعاطف خان اورشہرام ترکئی کی ملاقات Read News PMImranKhan AtifKhan ShahramTarakai Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے برطرف وزرا ء عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیوزیراعظم سے خیبر پختونخوا کے برطرف وزرا ء عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کابینہ سے برطرف
مزید پڑھ »

وزیراعلی آفس کے اخراجات میں اضافے کی تردیدوزیراعلی آفس کے اخراجات میں اضافے کی تردیدوزیر اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے وزیراعلی آفس کے اخراجات میں اضافے کی تردید کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو مستحکم راستے پرگامزن کردیاگیا ہے: فردوس عاشق اعوانپاکستان کو مستحکم راستے پرگامزن کردیاگیا ہے: فردوس عاشق اعواناطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:50:55