وزیراعلیٰ سندھ کا اسپیشل اولمپک میں شریک سائیکلسٹ نوکری دینے کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کا اسپیشل اولمپک میں شریک سائیکلسٹ نوکری دینے کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ سندھ کا اسپیشل اولمپک میں شریک سائیکلسٹ نوکری دینے کا اعلان SafeerAbid SindhGovt ExpressNews

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسپیشل اولمپک میں شریک قومی سائیکلسٹ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نوکری دینے کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برلن میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس میں سندھ کے 36 حصہ لینے والے کھلاڑیوں سے انکی نشست پر جاکر ملاقات کی اور پلئیرز کی حوصلہ افزائی کی۔ اسپیشل اولمپکس وفد کی سربراہی کوچ ارم، قمر، بینش جاوید نے کی، برلن اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے 11 مختلف کھیلوں میں حصہ لیا، ان کھیلوں میں ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، ہاکی، ٹیبل ٹینس، تیراکی اور دیگر شامل ہیں۔ ایونٹ میں پاکستان کی ٹیم نے 10 گولڈ میڈلز، 29 سلور میڈلز اور 40 کانسی کے تمغے حاصل کیے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے اسپیشل اولمپک میں شریک قومی سائیکلسٹ سفیر عابد کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں نوکری دینے کا بھی اعلان کیا، وہ آئی ٹی سیکٹر میں کام سر انجام دیتے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے چیف سیکریٹری، وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو اور معان خاص برائے کھیل ارباب لطف اللہ کو ہدایت کی کہ صوبائی حکومت اسپیشل اولمپکس کیلئے خاص گراؤنڈ تعمیر کرائے، میں اسپیشل اولمپکس کیلئے ورلڈ کلاس اسپورٹس سہولیات فراہم کرنا چاہتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کا کراچی میں نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومرتضیٰ وہاب کا کراچی میں نئے قبرستان بنانے کا فیصلہ expressnews
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکارایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکارسری لنکا میں ستمبر میں بارشوں کے باعث ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

میئر کراچی کو واٹر بورڈ کے اختیارات دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیئر کراچی کو واٹر بورڈ کے اختیارات دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیئر کراچی کو واٹر بورڈ کے اختیارات دینے کا فیصلہ - ExpressNews MayorKarachi murtazawahab KWSB Water
مزید پڑھ »

صارف کی آواز میں متعدد زبانیں بولنے والا گوگل کا نیا مترجم - ایکسپریس اردوصارف کی آواز میں متعدد زبانیں بولنے والا گوگل کا نیا مترجم - ایکسپریس اردوگوگل کا تازہ ترین ٹرانسلیشن پروجیکٹ ایک نئے AI ماڈل کے ساتھ زبان سمجھنے میں حائل رکاوٹوں کوہٹانے کی کوشش کر رہا ہے
مزید پڑھ »

کے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان - ایکسپریس اردوکے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان - ایکسپریس اردوکے پی میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان ExpressNews KPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 06:46:43