وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ مزید کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے اور محکمے موثر منصوبہ بندی کر کے ریلیف کے اقدامات کو یقینی بنائیں۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات ہر حال میں عوام تک پہنچنے چاہئیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ہر قدم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اٹھ رہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا عوام کیلئے تحفہ ہے، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے مزید اقدامات جاری رکھیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتٹڈی دل کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محکموں کو وسط جون اور جولائی میں ٹڈی دل کے ممکنہ حملے کے حوالے سے پیشگی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں عوامی مقامات پرماسک نہ پہننے پر جرمانے کی خبروں کی تردیدپنجاب میں عوامی مقامات پرماسک نہ پہننے پر جرمانے کی خبروں کی تردیدلاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے عوامی مقامات پرماسک نہ پہننےپرجرمانےکی خبروں کی تردید کردی اور کہاعوام کوآگاہ کیاجائےگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 00:38:28