وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا بھر کے مسلمانوں خصوصاً اوورسیزپاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں بالخصوص اوورسیزپاکستانیوں کی زندگی میں خوشحالی عطا فرمائے۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ ہمدردی اوراللہ کےسامنےسرتسلیم خم کرنےکےجذبات پیداکرتی ہے ، عیدالاضحیٰ تقویٰ اور پاکیزگی کی زندگی کاتقاضاکرتی ہے، اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں بالخصوص اوورسیزپاکستانیوں کی زندگی میں خوشحالی عطا فرمائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحیٰ قربانی مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے: وزیراعظمعیدالاضحیٰ قربانی مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے: وزیراعظمعیدالاضحیٰ قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ EidUlAdha PMShahbazShareef Congratulate Tweet pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکاملویر دیر سیکیورٹی فورسز نے لوئر دیر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر کی جانے والی دہشت گردی کی بڑی واردات کو ناکام
مزید پڑھ »

مودی سے مسلمانوں کے انسانی حقوق سے متعلق سوال پرامریکی خاتون رپورٹرکو ہراسگی کا سامنا.مودی سے مسلمانوں کے انسانی حقوق سے متعلق سوال پرامریکی خاتون رپورٹرکو ہراسگی کا سامنا. مزید تفصیلات ⬇️ IndianMuslimsUnderAttack IndianMuslimsLivesMatter Modi SabrinaSiddique India IndianGovt IndianMuslims USA SabrinaSiddiqui
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 03:40:36