وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاپی آئی سی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کا نوٹس ،تحقیقات کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاپی آئی سی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کا نوٹس ،تحقیقات کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف

کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کانوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ نے سی سی پی اواورسیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے پی آئی سی میں وکلا کی ہنگامی آرائی کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کی ہنگامہ آرائی کے واقعہ کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ نے کہاکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں ،دل کے ہسپتال میں ایساواقعہ ناقابل برداشت ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ مریضوں کے علاج میں رکاوٹ ڈالنامجرمانہ فعل ہے ،حکومت ذمہ داروں کیخلاف قانونی کارروائی کرے گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں کتنے ارب روپے کی ریکوری کی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بتا دیااینٹی کرپشن پنجاب نے صوبے میں کتنے ارب روپے کی ریکوری کی ؟ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکےپنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکےپنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے Read News PunjabAssambly Bill Passed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکےپنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:13:35