وزیراعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات, تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات, تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم سے آئی جی اسلام آبادکی ملاقات,تجاوزات اور قبضہ مافیا کےخلاف سخت آپریشن کی ہدایت PMImranKhan IGIslamabad Meeting LandMafia Orders Islamabad MuhammadAamirZulfiqarKhan pid_gov ICT_Police MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial shiblifaraz

وفاقی دارالحکومت سے تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کرنے کی ہدایت‘ آئی جی اسلام آباد نے قبضہ گروپوں اور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ پیش کی۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار نے ملاقات کی۔ آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں قبضہ مافیا اور

تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ پیش کی۔ ملاقات میں آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن اور ان کے خلاف قانونی کارروائیوں کی تفصیلات بھی پیش کیں۔ اس موقع پر وزیراعظم نے آئی جی کو ہدایت کی کہ اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے اور شہر کو مافیاز سے نجات دلائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفبل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صحت کارڈ سے معیاری صحت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:44:03