وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ، کورونا کے حوالے سے گفتگو Developing World Faces Stark Choice Death COVID2019 Hunger PMImranKhan AngelaMerkeICDU ImranKhanPTI CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdate EPPGroup
کراچی میں کرونا کی صورتحال تشویشناک تمام مکاتب فکر حکومتی احکامات پر عمل کریں: وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس نے عالمی صحت کے مسائل اور معاشی بحران پیدا کیا ہے۔ بحران کے باعث ترقی پزیر ممالک سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث ترقی پزیر ممالک کو بھوک اور موت کا سامنا ہے۔ اس وباء سے نمنٹنے کیلئے ترقی پزیر ممالک کا انحصار بلاسخت شرائط فوری قرضوں پر ہوگا۔ امید ہے کہ جرمنی جیسے ممالک اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ مسئلہ اٹھائیں گے۔
وزیراعظم نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ جی 20 کے وزرائے خزانہ کے اجلاس، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک اجلاسوں میں معاملہ اٹھایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر رہائش گاہ پر پہنچتے ہی برطانوی وزیراعظم نے پیغام جاری کردیالندن(ویب ڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہم سب مل کر کورونا وائرس کا شکست دیں گے۔ہسپتال سے گھر منتقلی کے بعد اپنے پہلے پیغام
مزید پڑھ »
پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کرلی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستانی سائنسدانوں کا اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعوی
مزید پڑھ »
ڈاﺅ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے انٹراوینیس امیونو گلوبیولن تیار کر لیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاﺅ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے انٹراوینیس امیونو گلوبیولن تیار کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈاﺅ یونیورسٹی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: وفاقی کابینہ نے لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کر دی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بر وقت فیصلے کر کے متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو بچا لیالاہور: (دنیا نیوز) عالمی وبا کے دوران دنیا کا ہر ملک اپنے شہریوں کی جانیں بچانے کی کوشش میں ہے، تشویشناک حالات میں چند ممالک ایسے ہیں جنہوں نے فوری طور پر درست فیصلے کر کے اپنے شہریوں کو بڑی حد تک عالمگیر وبا سے بچالیا، نیوزی لینڈ،سنگاپور،بحرین،یواے ای میں زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ ہوئے، پاکستان بھی ایک سو سے کم اموات پر 50ہزار سے زائد ٹیسٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔
مزید پڑھ »