وزیراعظم چاہتے ہیں وباء تھمنے کے بعد طبی عملے کو پوری قوم کی جانب اجتماعی میڈل دیا جائے۔ ہمایوں اختر خان Pakistan CoronaVirusPakistan PakistanFightsCorona PTIGovernment PMImranKhan MedicalStaff Doctors Medal pid_gov ImranKhanPTI HumayunAkhtarK
وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء تھمنے کے بعد فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملے کو پوری قوم کی جانب سے اجتماعی میڈل ملنا چاہیے ،عوام اور معیشت کو کورونا کے منفی اثرات سے بچانے کیلئے انسانی طو رپر جو ممکن ہے وزیر اعظم عمران خان نے وہ تمام اقدامات اٹھائے ہیں، انشا اللہ پاکستان معاشی طور پر دوبارہ ابھرے گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنمائوں سے ٹیلیفونک رابطے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ہمایوں اختر خان نے کہا کہ اپوزیشن ہر طرح کے حالات اور اس کے تدارک کیلئے اٹھائے جانے...
پر عمل پیرا ہے ، ہم نے اس کیلئے ترجیحات کاتعین کیا ہے جس میں انسانی جانیں بچانا ترجیح ہے اور اس کے ساتھ معیشت کو بھی بچانا ہے ، ہماری کوشش ہے کہ معیشت کے ڈھانچے کو کسی نہ کسی طرح منفی اثرات سے بچائیں تاکہ حالات بہتر ہونے پر اسے مزید سہارا دے کر روزگار کے مواقع پیدا کئے جا سکیں اور حکومت ان اقدامات کیلئے ایک بھی لمحہ ضائع نہیں کر رہی ۔ہمایوں اختر خان نے کہا کہ عالمی دنیا نے قرضوں کو موخر کرنے اور مالی امداد کیلئے وزیراعظم عمران خان کی اپیل کوسنا ہے ،ہم نے پالیسی ریٹ میںکمی کی ہے اور چھوٹے سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاساسلام آباد : پانی کے بچاؤ سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء نے وزیر اعظم کو بتایا کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ متعدد وجوہات کی بنا پر دہائیوں سے تعطل کا شکار رہا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے کسی حد تک محفوظ
مزید پڑھ »
افغان طالبان کے عسکری کمیشن کے نئے سربراہ مولوی یعقوب کون ہیں؟ماہرین کے خیال میں مولوی محمد یعقوب نہ صرف عسکری اور سیاسی ونگ، بلکہ عسکری ونگ کے اندر بھی مختلف کمانڈرز کے درمیان رابطہ کاری میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »