وزیر اعلیٰ سندھ کا وفاق سے شکوہ برقرار

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ سندھ کا وفاق سے شکوہ برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیر اعلیٰ سندھ کا وفاق سے شکوہ برقرار تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کے وفاق سے گلے شکوے برقرار ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے کمیٹی سے شکوہ کیا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق فیصلوں پر پہلے اعتماد میں لیا کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ نے کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسپتالوں میں سہولتیں بڑھانا چاہتے ہیں، مگر وفاق تعاون نہیں کررہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جمعہ کے روز بھی دکانیں اور مارکیٹس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کی کمیٹی نے منظوری دیدی۔

وزیر ریلویز کی سفارش پر وزیر اعظم نے مزید 10 ٹرینیں چلانے کی منظوری دیدی، جس کے بعد مجموعی طور پر اب ملک بھر میں 40 ٹرینیں چلیں گی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردووفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوخلیفہ المسلمین حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قبر کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں، مولانا قاضی عبدالرشید
مزید پڑھ »

وفاق المدارس العربیہ میں 12جون سے کلاسوں کےآغاز کا اعلانوفاق المدارس العربیہ میں 12جون سے کلاسوں کےآغاز کا اعلانوفاق المدارس العربیہ نے 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانبرطانوی حکومت کا کل سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلانمانچسٹر : برطانوی حکومت نے یکم جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تدریس کے دوران بچوں کو بڑے ہالز میں سماجی فاصلے کا خیال کرتے ہوئے پڑھایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہآل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا 15 جون سے اسکول کھولنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئرلائن کا کرونا کی وبا وکی وجہ سے اپنے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہامارات ایئر لائنز گروپ نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمیں کو ملازمت سے فارغ کرنے کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:37:40