وزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعت وزیر اعظم کہتے ہیں کہ کسی نے انہیں حکومت سے نکالنا ہے ،وہ شوق پورا کر لے کیونکہ حکومت میں رہ کر AsadUllahGhalib PMImranKhan SugarCrisis PTIofficial pid_gov
ماحول میں چینی سکینڈل کی تحقیقات کا حکم وزیر اعظم کی طرف سے جاری ہوا جب ان کے قریبی ساتھیوں کو اس میں ملوث سمجھا جا رہا تھا۔ معترضین کا خیال تھا کہ تحقیق ہو گی تو یہ نام سامنے آ جائیں گے، اور منافع خوروں کو کوئی سزا ہو یا نہ ہو حکومتی صفوں میں ضرور دراڑ پڑے گی مگر وزیر اعظم نے اس خطرے کی پروا نہ کی۔ اب یہ رپورٹ سامنے آ ئی ہے تو انکے انتہائی قریبی دوست کا نام سر فہرست ہے اور ق لیگ ان کی اتحادی ہے، ان کی لیڈر شپ کا نام بھی اس میں شامل ہے۔ ن لیگ اور پی پی پی کے لوگ بھی ملوث نکلے۔ یہ تو بھڑوں کے...
اس مرحلہ پر بھی پندرہ سے لے کر تیس روپے فی کلو کمائے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ایک مرحلہ چینی کی بر آمد کا آتا ہے اور ، بیرون ملک قیمت کم ہونے کے بہانے سب سڈی وصول کی جاتی ہے۔ گویا ایک ایک قدم پر تجوریاں بھری جاتی ہیں ۔ کارخانہ دار ڈبل کھاتہ رکھتے ہیں، حکومت کو دکھانے کے لئے الگ اور اپنے لئے الگ ۔ اس کام میں ایف بی آر یاا یکسائز کا عملہ ملی بھگت میںشامل ہوتا ہے ۔مزے کی بات یہ ہے کہ اس دھندے میں وفاقی اور صوبائی افسر شاہی، کین کمشنر تک آنکھیں بند کر لیتے ہیں یا اس بڑے اورمئوثر مافیا کے سامنے دم...
گزشتہ برس بھارت نے 28 فروری کی رات کو ہمارے چھ شہروں کو نشانہ بنانے کے لئے براہموس میزائل نصب کئے تو انہوںنے پورے بھارت ا ور اسرائیل پر میزائلوں کو تان لیا۔ وہ خود کہتے ہیں کہ ان کا ہیرو سلطان ٹیپو ہے، جس کا کہنا ہے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے۔انہوںنے چینی کے سکینڈل میں کسی رو رعایت سے کام نہیں لیا۔ وہی کیا جو ان کے ضمیر کی آواز تھی۔انہوںنے ایک بے لاگ تحقیق کروائی اور حسب وعدہ ا سے عام کر دیا۔ اس ملک میں حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کو آج تک دن کی روشنی دیکھنا نصیب...
ایبٹ آباد کی سیاہ رات کے سانحے پر رپورٹ تیار ہوئی، اسے زمیں نگل گئی یا آسمان کھا گیا۔ ایک سے بڑھ کرایک تحقیقات ہوئی مگر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے۔ کیونکہ ان کے نتائج ہی منظر عام پر نہیں آ سکے، عمران خاں نے اس رسم کو توڑا ہے، ایک تحقیق کروائی جیسے ہی اسے مرتب کر لیا گیا۔ ٹی وی چینلز اور ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا۔اب تحقیقاتی ادارے نے کہا ہے کہ وہ پندرہ روز میں وزیر اعظم کو یہ بتا دیں گے کہ ملزموں کو کس طرح کیفر کردار تک پہنچایا جاسکتا ہے اور کس ادارے نے اس میں کیا کردار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب
مزید پڑھ »
فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی فورسز سکم اور لداخ میں رسوائی اور شرمندگی سے دوچار، واقعہ پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ شروع کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی UK Minister DouglasRoss DominicCummings Resigned BorisJohnson LockDown Violations GOVUK BorisJohnson Douglas4Moray
مزید پڑھ »
لداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار چینی فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیابیجنگ: (دنیا نیوز) خطے کی چودھراہٹ کا خواب چکنا چور، متنازع علاقے کا سٹیٹس بدلنے کی کوشش پر چین کا منہ توڑ جواب، لداخ اور سکم بارڈر پر مزید پانچ ہزار فوجی تعینات، بھارت بھیگی بلی بن گیا۔
مزید پڑھ »