وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے -

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کل لاہور آئیں گے،گورنر پنجاب وزیراعظم کو راشن کی فراہمی کے اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو گورنر ہاؤس میں امدادی سامان پر بریفنگ دی جائے گی۔چوہدری محمد سرور وزیراعظم کو راشن کی فراہمی کے اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔ گورنر پنجاب نے مخیر حضرات کے تعاون سے 1 لاکھ خاندانوں کے لیے راشن کا انتظام کیا ہے۔گورنرہاؤس کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب، مخیر شخصیات بھی شریک ہوں گی۔کرونا سے متعلق اعداد و شمار کسی صورت نہ چھپائے جائیں، وزیراعظم

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، عسکری حکام سمیت وفاقی وزرا،چیئرمین این ڈی ایم اے بھی موجود تھے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا سے متعلق اعدادوشمار کسی صورت نہ چھپائے جائیں، معلومات چھپانا قومی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور شہر میں لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کی چھوٹ کے بعد باہر آنے والے شہریوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ Read News UsmanAKBuzdar pmln_org GOPunjabPK Visit pid_gov CMPunjab
مزید پڑھ »

لاہور : اپوزیشن تجویز نہیں تنقید کی پالیسی پر گامزن ہے،گورنر پنجابلاہور : اپوزیشن تجویز نہیں تنقید کی پالیسی پر گامزن ہے،گورنر پنجابلاہور : اپوزیشن تجویز نہیں تنقید کی پالیسی پر گامزن ہے،گورنر پنجاب Read News Lahore Opposition GOPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 19:16:45