وزیرِ اعظم نے خود ڈیل کی تردید کی: پرویز رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آصف علی زرداری کے 5 سالہ دورِ صدارت میں جمہوریت کی خدمت ہوئی ہے۔واضح رہے کہ عدالت سے اجازت ملنے کےبعد سابق وزیرِ میاں نواز شریف آج علاج کے لیے قطر سے آنے والی ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے۔
گزشتہ دنوں لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی درخواست پر دورانِ سماعت وفاقی حکومت کا مؤقف مسترد کر دیا اور نواز شریف کو 4 ہفتوں کے لیے علاج کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانے کی غیر مشروط اجازت دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ رشید ہسپتال سے ڈسچارج،ڈاکٹرز کی آرام کی ہدایتراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکٹرز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیرریلوے
مزید پڑھ »
نواز شریف جلد صحت یاب ہو کر واپس آئیں گے، پرویز رشید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
عمران خان کی سرفراز احمد کے کھیل اور مصباح الحق کی کوچنگ کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی چھٹی کے روزپرانے دوستوں سے گپ شپ، کھیلوں کی بہتری کے لیے پرامید، کہتے ہیں مصباح الحق کی تعیناتی ایک مثبت اقدام ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
مزید پڑھ »
'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'
مزید پڑھ »
'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں' ۔ تفصیلات کے مطابق عاشق اعوان نے سماجی
مزید پڑھ »