وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغام

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر کے لیے اہم پیغام ARYNewsUrdu

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان ہر محاذ پر ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، پاکستان دہشت گرد تنظیم فتح اللہ گولن سے نمٹنے کیلئے ترکی کی حمایت جاری رکھےگا، ایک صدی پہلےہمارےآباؤ اجداد نے بھی ترک قوم کیلئے قربانی دینے سےدریغ نہیں کیا تھا، 15 جولائی2016 کو بھی پاکستانیوں نے ترک قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تھا‘۔

عمران خان کا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ ’پوری پاکستانی قوم نےترکش امن، استحکام اور جمہوریت کیخلاف اقدام کی مخالفت کی،ہم نےشہدا کو خراج عقیدت اور ان کےخاندانوں سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا تھا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
مزید پڑھ »

عمران خان کا وزیراعظم رہنا معیشت اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، بلاول بھٹوعمران خان کا وزیراعظم رہنا معیشت اور جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو معیشت اور جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتساب کا نظام موجود ہے تو سب کے لیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔

کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدیکامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدیکامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بروقت مداخلت،صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیاوزیراعظم عمران خان کی بروقت مداخلت،صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مداخلت سے صوبہ پنجاب میں گندم کا ممکنہ بحران ٹل گیا ہے۔ انہوں نے سختی سے حکام کو ہدایت کی ہے کہ گندم درآمد کریں یا ذخیرہ مارکیٹ میں لائیں، عوام کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 04:01:33