وزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کے تحقیقاتی کمیشن کی حتمی رپورٹ میں شوگر ملز مالکان پر ٹیکس چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ 200 سےزائد صفحات پر مشتمل شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے ساتھ شوگر ملز مالکان کے بیانات بھی لگائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ شوگر انکوائری کمیشن نے 16 مئی کو رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرنی تھی تاہم حکومت نے کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دی تھی۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ملک میں چینی بحران کاسب سے زیادہ فائدہ حکمران جماعت کے اہم رہنما جہانگیر ترین نے اٹھایا۔
دوسرے نمبر پر وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی اور تیسرے نمبر پر حکمران اتحاد میں شامل مونس الٰہی کی کمپنیاں اس سے مستفید ہوئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بابر اعظم: فیصلے خود کرتا ہوں، مصباح باہر بیٹھ کر کنٹرول نہیں کرتےبابراعظم نے اس تاثر کو یکسر مسترد کر دیا کہ مصباح الحق باہر بیٹھ کر انھیں کنٹرول کر رہے ہیں اور کہا ’وہ مجھے مشورے ضرور دیتے ہیں لیکن میدان میں میں اپنے فیصلے خود کرتا ہوں۔‘
مزید پڑھ »
جویریہ خان نے بابر اعظم اور ایم ایس دھونی کیساتھ پیئر بنانیکی خواہش ظاہر کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی قائد بابر اعظم اور بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کے ساتھ پیئر بنا کر کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔
مزید پڑھ »
سٹیزن پورٹل، شہری غیر مطمئن، وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیاپاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل کے سلسلے میں شہریوں کے عدم اطمینان کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے شکایات سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قومی اداروں کومضبوط ،فعال بنانے کے لیے پرعزم ہے،اس ضمن میں وزارت پارلیمانی امور کا کلیدی کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی۔بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا …
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عید کے بعد لاہور آئیں گے، اعجاز چودھریاعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور میں وزیراعظم اہم سیاسی وانتظامی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھ »