وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ عمران خان پورے ملک کے وزیراعظم ہیں ان کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی جبکہ مسائل کے حل کے لئے وزیراعلی سندھ سے تو بات نہیں کی جارہی لیکن مودی سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔

پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 70 سال پہلے آزاد ہونے والا ملک آج بھی اپنوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے، ملک آئینی بحران سے دوچار ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہمارے مسائل کے لئے وزیر اعلی سندھ سے بات کیوں نہیں کرسکتے۔ سربراہ پی ایس پی نے کہا کہ کراچی کیلئے کچھ نہیں ہورہا ،چلتے ہو ئے منصوبے بھی اس حکومت میں بند ہوگئے ہیں۔

مصطفٰی کمال نے کہا کہ صرف ٹیوٹر پر شہر کی صفائی کروائی جارہی ہے، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والا شہر مسائل کے انبار میں تبدیل ہوچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ کمال وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گےمصطفیٰ کمال وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گےمصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں کردار کا ہے وسیم اختر کو لندن کا میئر بنا دیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنا دیں گے
مزید پڑھ »

انگریزسےآزادی کےبعدامراءکےغلام بن گئے،مصطفی کمالانگریزسےآزادی کےبعدامراءکےغلام بن گئے،مصطفی کمالپاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ انگریز سے تو آزاد ہوگئے لیکن امراء کےغلام بن گئے ہیں
مزید پڑھ »

وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی - ایکسپریس اردووزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی جبکہ وزیر اعظم ہم سے تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »

جہاز کی سیڑھیاں چڑھنے پر وزیر اعظم عمران خان کا طنز، لیکن دراصل نواز شریف کو ایئر ایمبولینس پر کس طرح چڑھایا گیا؟ حیران کن ویڈیو سامنے آگئیجہاز کی سیڑھیاں چڑھنے پر وزیر اعظم عمران خان کا طنز، لیکن دراصل نواز شریف کو ایئر ایمبولینس پر کس طرح چڑھایا گیا؟ حیران کن ویڈیو سامنے آگئیجہاز کی سیڑھیاں چڑھنے پر وزیر اعظم عمران خان کا طنز، لیکن دراصل نواز شریف کو ایئر ایمبولینس پر کس طرح چڑھایا گیا؟ حیران کن ویڈیو سامنے آگئی
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے ضد کر کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لیا اور اب خود ہی چھوڑ کر چلے گے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانشہباز شریف نے ضد کر کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لیا اور اب خود ہی چھوڑ کر چلے گے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانشہباز شریف نے ضد کر کے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لیا اور اب خود ہی چھوڑ کر چلے گے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان pmln_org president_pmln ShehbazSharif OppositionLeader PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:27