وزیراعظم عمران خان کا 12 اگست کو دورہ کراچی کا امکان ARYNewsUrdu PMImranKhan
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا 12اگست کو دورہ کراچی کاامکان ہے ، عمران خان دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ اتحادی جماعتوں کے رہنماوں اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سے ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم جاری وفاقی منصوبوں ودیگرمسائل پرحکام سےبریفنگ لیں گے اور شجرکاری مہم کےحوالےسےوزیراعظم عمران خان پودابھی لگائیں گے۔ گذشتہ روز متحدہ قومی مؤومنٹ پاکستان نے کارکنان اور عہدیداران کی گرفتاریوں کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھا دیا، خالد مقبول صدیقی نے سندھ پولیس کی جانب سے کارکنان کو ہراساں کرنے اورگرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا اور وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ کارکنان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے سلسلے کو فوری طور پر بند کروایا جائے ۔یاد رہے چند روز قبل کراچی میں بارشوں کے بعد ابتر صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور پاک فوج کو نکاسی آب کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کراچی بھیجا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم میں شہری حصہ لیں: وزیراعظم عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے۔
مزید پڑھ »
اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہونے والے ممالک میں ہے، ہم اس موسمی تغیرکو روک سکتےہیں، ہمیں اپنے ملک کو صاف کرنا ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا،وفاقی
مزید پڑھ »
لاہور کے ساتھ نیا شہر بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خانلاہور کے ساتھ نیا شہر بنانے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »