وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کورونا وائرس کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19

اے آر وائی نیوز کے نمائندے ارباب چانڈیو کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، راشد ربانی نے وائرس کی تشخیص کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

یاد رہے اس سے قبل سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی تاہم وہ صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور قرنطینہ میں ہیں۔ بعد ازاں جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور ان کے خاندان کے 9 افراد میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

خیال رہے کوروناوائرس سے ملک بھر میں چوبیس گھنٹےکےدوران چالیس افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 526 تک جا پہنچی ہے جبکہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد22ہزار550 اور کوروناکےصحتیاب مریضوں کی تعداد 6ہزار 217ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کی تھی جبکہ صوبائی حکومتیں صوبوں میں صورت حال کے مطابق فیصلہ کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہمسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »

تجربے سے کہتا ہوں سندھ حکومت تاجروں کے لیے کچھ نہیں کرے گی، خالد مقبولتجربے سے کہتا ہوں سندھ حکومت تاجروں کے لیے کچھ نہیں کرے گی، خالد مقبول
مزید پڑھ »

نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ کے خلاف تحقیقات تیز کر دیںنیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ کے خلاف تحقیقات تیز کر دیںآمدن سے زائد اثاثے بنانے پر سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں، نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا وائرس کے 307 نئے کیسز رپورٹ ہوئے,مراد علی شاہآج سندھ میں کورونا وائرس کے 307 نئے کیسز رپورٹ ہوئے,مراد علی شاہآج سندھ میں کورونا وائرس کے 307 نئے کیسز رپورٹ ہوئے,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly DeathRateToll pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:21:40