وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today MoIB_Official pid_gov Pakistan
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں ملکی سلامتی ، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی اور کرونا وباء کی صورت حال پر غور کیا جائے گا ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں حکام کی جانب سے کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن قیام کی منظوری دی جائے گی۔ اہم سیشن میں یورو فائیو ڈیزل اور پٹرول کی درآمد سے متعلق معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔وفاقی کابینہ ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ - Aaj.tv
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دے گی۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیکنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سالگرہ کا منفرد کیک مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا جس میں ملکی معیشت سمیت دیگر اہم امور زیرغور ہے۔
مزید پڑھ »