وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشسوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشافکراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیاعالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئیوزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیششرح سود میں کمی نظر نہیں آرہی جو 22 فیصد کی بلند سطح پر ہے جس سے معاشی ترقی کا دم گھٹ گیا، ذرائع وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ کا مسودہ پیش کر دیا ہے جس...

ذرائع کے مطابق باضابطہ اعلان وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر کے دوران متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ایف بی آر کیلیے مجوزہ 12 ہزار 400 ارب روپے ٹیکس وصولی کے ہدف کو مزید بڑھانے کا کہا ہے۔ وزیر اعظم نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کیلیے مجوزہ 1 ہزار ارب روپے کی مختص رقم میں مزید اضافے پر بھی زور دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت کی بنیاد پر اگلے سال کے بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے جو اس سال کے اصل بجٹ کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہے، بجٹ کے حجم میں بڑے پیمانے پر اضافہ معاشی زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا، سود ادائیگی کیلیے 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کے آئی ایم ایف کے اصرار کی وجہ سے وزارت خزانہ کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف پیٹرول اور ڈیزل پر 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس لگانے جبکہ مرکز اس سے جمع ہونے والی آمدن کو صوبوں سے بچانے کیلیے لیوی لگانے کا خواہاں ہے
مزید پڑھ »

مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکانمالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکانآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ اگلے ماہ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جس میں 9300 ارب خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہبجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہوفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا: دستاویز
مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالرز مزید ملنے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر زملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔  نجی ٹی وی' جیو نیوز' کے مطابق یہ سی پی ایس 2025 ءسے 2029 ءتک کو کور کر سکتا ہے, ابھی تک ہونے والے...
مزید پڑھ »

ملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئیملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئیحکومت کو جولائی تا مارچ 4.33 ہزار ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوا، دفاعی اخراجات بھی قرض لے کر پورے کیے، رپورٹ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہآئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت میں کمی کا مطالبہپنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:16:42