وزیر اعظم عمران خان نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan ZuPeshawarBRT
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان بی آرٹی کے افتتاح کے لئے چمکنی ڈپوپہنچے ، گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ، وزیر دفاع پرویز خٹک بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے بی آرٹی منصوبے کاافتتاح کردیا ، جس کے بعد عمران خان کو متعلقہ حکام کی جانب سے بی آرٹی منصوبے پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ بی آرٹی منصوبہ 27کلومیٹر طویل ہے جو 30اسٹیشنز پر مشتمل ہے، ٹریک کی کل لمبائی 27 کلومیٹر ہے اور ابتدائی طورپر220 ایئرکنڈیشنڈ بسیں چلیں گی۔ 30اسٹیشنزکےعلاوہ متصل روٹس کیلئے 5سڑکوں کانیٹ ورک بنایاگیاہے، بی آرٹی کا فی اسٹاپ کرایہ 10روپے جبکہ مکمل سفر کا کرایہ50 روپے ہے جبکہ بسوں میں انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔خیال رہےاکتوبر 2017 وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے دور کے میگا پراجیکٹ پشاور بی آرٹی کا سنگ بنیاد رکھا اور چھ ماہ کے قلیل عرصے میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کر دیاوزیر اعظم نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا PMImranKhan Inaugurated BRTPeshawar BRTWayToProgress pid_gov MoIB_Official KPKUpdates PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان نے احساس نشوونماپروگرام کاباقاعدہ اجرا کردیاخیبر: وزیر اعظم عمران خان نے احساس نشوونماپروگرام کاباقاعدہ اجرا کردیا، پروگرام کے تحت بچیوں کیلئے 2ہزار روپے سہ ماہی وظیفہ اور بچوں کیلئے 1500روپے ہوگا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے پر لوگ مجھے طعنے مارتے ہیں، جاوید میانداد - ایکسپریس اردوعمران خان کو وزیر اعظم بنوانے پر لوگ مجھے طعنے مارتے ہیں ، جاوید میانداد مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »
میں نے عمران کو وزیر اعظم بنوایا تھا، جاوید میاندادپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا ہے۔ گزشتہ شب اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں جاوید میاں داد نے کہا
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
مزید پڑھ »