وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی مذمت کی ہے، وزیراعظم نے سابق امریکی صدرٹرمپ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل میں ہرقسم کا تشدد قابل مذمت ہے ،ہمدردیاں نیک خواہشات ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ہیں ۔دوسری جانب صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید...
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران حملے کی مذمت کی ہے، وزیراعظم نے سابق امریکی صدرٹرمپ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل میں ہرقسم کا تشدد قابل مذمت ہے ،ہمدردیاں نیک خواہشات ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ہیں ۔دوسری جانب صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے، صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سابق امریکی صدر پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ، صدر مملکت کا ڈونلڈ ٹرمپ کی...
صدر سندس فائونڈیشنپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونے کے ناطے مریم نواز شریف جہاں ملکی سیاست میں اپنی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
والد امریکا کو بچانےکی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ جونیئر کا بیانسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے زخمی والد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »
ٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی پلاننگ کر رہے ہیں: امریکی میڈیاڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی صورت میں غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں کے لیے نیشنل گارڈز اور فوج تعینات کیے جانے کاامکان ہے: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ترکیہ اور ایران سمیت دیگر سربراہان مملک سے رابطہ، عید کی مبارکباد پیش کیوزیراعظم نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، تاجک صدر اور آذر بائیجان کے صدر سے بھی عید کی مبارکباد کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ حملے پر جو بائیڈن سمیت مختلف رہنماؤں کی مذمتڈیموکریٹک سینیٹر چک شمر نے ٹرمپ پر حملے کو خطرناک واقعہ قرار دیا
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکصدر جو بائیڈن، جو اپنی آبائی ریاست ڈیلاویئر میں ہیں انہیں اس واقعہ کی ابتدائی بریفنگ دے دی گئی ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئیڈونلڈ ٹرمپ پر پنسلوینیا میں ریلی کے دوران فائرنگ کی گئی تھی جس سے وہ زخمی ہو گئے تھے
مزید پڑھ »