وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے ، بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ بھارت کے شہر گووا جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو سال 2016 کے بعد بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے وزیرخارجہ ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ممبر ڈیزاسٹر اتھارٹی آج دہلی میں ایس سی او ممالک کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کر رہے ہیں، وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے دہلی اجلاس میں ورچوئل شرکت کی ۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سمرقند میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے اجلاس میں شرکت کی، وزیر مملکت نے چین، پاکستان، ایران، روس کے افغانستان سے متعلق اجلاس میں بھی شرکت کی۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ سوڈان میں ہونے والی پیش رفت قریب سے دیکھ رہے ہیں، سوڈان میں کم وبیش 1500 پاکستانی ہیں، سفارتخانے نے پاکستانیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگےوزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرینگےاسلام آباد : (دنیانیوز) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کا دورہ کریں گے ۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے4 اور 5 مئی کو بلاول گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے.وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے.وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کریں گے. مزید تفصیلات ⬇️ PPP BilawalBhuttoZardari India Visit KhawajaAsif MediaCellPPP BBhuttoZardari
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت جائیں گےوزیر خارجہ بلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت جائیں گےاسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لئے آئندہ ماہ بھارت جائیں گے، دورے کے دوران ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا جائیں گے - BBC News اردوبلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا جائیں گے - BBC News اردویہ کسی پاکستانی وزیرِ خارجہ کا 12 برس کے وقفے کے بعد انڈیا کا پہلا دورہ ہو گا۔ اس سے قبل سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سنہ 2011 میں انڈیا گئی تھیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 13:43:50