وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی این اے ٹیسٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی این اے ٹیسٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ کی ڈی این اے ٹیسٹ جلد مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے ڈی این اے جلد مکمل کئے جائیں تاکہ متاثرین کی تکلیف کم ہو۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے یہ بات کراچی یونیورسٹی کی سندھ فارنسک ڈی این اے ای اینڈ سیرالاجی لیب کے دورے کے موقع پر کہی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وائس چانسلر این ای ڈی ڈاکٹر سروش لودھی اور وی سی ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر سعید قریشی بھی تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ جہاز حادثے کے 12 ڈی این اے ٹیسٹ ہوچکے ہیں جبکہ مزید ٹیسٹ بھی ہو رہے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ جہاز حادثے کے رکے ہوئے ڈی این اے ٹیسٹ کی وجہ سے آہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حادثے متاثرین کے اہل خانہ سخت پریشان ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ٹیسٹ جلد سے جلد کئے جائیں تاکہ لوگوں کی تکلیف کم ہو سکے۔انہوں نے پچا س بستروں کے اسپتال کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کے اسپتال میں تبدیل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاریملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »

پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی کوئی کمی نہیں: چیئرمین این ڈی ایم اےپاکستان میں وینٹی لیٹرز کی کوئی کمی نہیں: چیئرمین این ڈی ایم اےپاکستان میں وینٹی لیٹرز کی کوئی کمی نہیں: چیئرمین این ڈی ایم اے NDMA Chairman No Shortage Ventilators PPE MoIB_Official pid_gov CoronaInPakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

تاجروں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے کاروبار کھولنے کی درخواستتاجروں کی وزیر اعلیٰ سندھ سے کاروبار کھولنے کی درخواستوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی میں تاجروں کا موقف سامنے لائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-20 11:56:27