وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ...

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

آزادی ء صحافت کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام، حریت فکر کے محافظوں کو خراج تحسین دنیا بھر میں سچائی کی جنگ لڑنے والے صحافیوں، اہل قلم، کیمرہ مینوں اور دیگر میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعظم غزہ میں کوریج کے دوران جان...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام، حریت فکر کے محافظوں کو خراج تحسینآزادی ء صحافت کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزادیء صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام، حریت فکر کے محافظوں کو خراج تحسین دنیا بھر میں سچائی کی جنگ لڑنے والے صحافیوں، اہل قلم، کیمرہ مینوں اور دیگر میڈیا ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعظم غزہ میں کوریج کے دوران جان قربان کرنے والے مرد وخواتین...

دیوار اور معاشرے میں سچائی کی پکار ہے : وزیراعظم میڈیا اور تمام فریقین کو مل کر درست اطلاعات اور میڈیا کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے مل کر کردار ادا کرنا ہوگا : وزیراعظم میڈیا اور اظہار کی آزادی کو جمہوریت کی بقاء اور زندگی کا معاملہ سمجھتے اور اس پر پختہ یقین رکھتے ہیں : وزیراعظم 16 ماہ کی ہماری حکومت کے اقدامات سے پاکستان پریس فریڈم کے عالمی انڈیکس میں 7 درجے بہتر ہوا تھا : وزیراعظم 16 ماہ کی حکومت کے دوران میڈیا کے تحفظ کے لئے قانون سازی، ہیلتھ انشورنس، میڈیا انڈسٹری کے اربوں روپے اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوداع کے موقع پر ...مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے.
مزید پڑھ »

چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادچاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں کیا بات ہوئی ؟ریاض : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاممسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغاموزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عید الفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

دعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظمدعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظمہم دن رات محنت سے پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے، جس کا خواب پاکستان کے معماروں نے دیکھا تھا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاک ایران سرحدوں پر کاروبار کو وسعت دینا ہوگی، وزیراعظمپاک ایران سرحدوں پر کاروبار کو وسعت دینا ہوگی، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنی سرحدوں پر کاروبار کو وسعت دینا ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:45:01