وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang
کوروناوائرس کا پھیلاؤاوربڑھتی ہوئی اموات، حکومت کا اگلاقدم کیا ہوگا؟ لاک ڈاؤن دوبارہ سخت ہوگا یا نرم کردیا جائےگا ؟ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں وزرائےاعلیٰ ،این ڈی ایم اے اور قومی سطح کے صحت کے شعبے سے وابستہ حکام شریک ہوں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائدبخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائد SamaaTV
مزید پڑھ »
لندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونالاک ڈاؤن کے دوران اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ، جس میں نوازشریف کوچائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »
چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »