مزید پڑھیں
انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سائفر بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک سازش تھی اور اس سازش کے پیچھے جو آلہ کار تھے سب سامنےآئیں گے چیف جسٹس سے اپیل ہے سائفر پر جوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج تک ہمارے کارکنان اور خواتین جیلوں میں ہیں ہم سےانتخابی نشان لیا گیا،اپنی مرضی کے نشان دیے گئے الیکشن میں پاکستان کی تاریخ کی بدترین دھاندلی کی گئی، جوڈیشل کمیشن بنا کرفارم 45 کے تحت نتائج دئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر بھول چکے آئین توڑنے کی سزا آرٹیکل 6 ہے جس جس نے آئین توڑا ہےآرٹیکل 6کے تحت انہیں سزا دی جائے گی
علی امین نے کہا کہ ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئیں جب تک آپ کو حق نہیں ملتا آپ نے تحریک نہیں چھوڑنی، کےپی میں متحد ہوکرپشن اور ناانصافی کیخلاف جہاد کرنا ہے صوبے میں امن لائیں گے اور ترقی پر گامزن کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا...
مزید پڑھ »
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج پر ریٹرننگ افسران کے خلاف آج احتجاج کا اعلانمرکز، پنجاب اور کے پی میں واضح اکثریت پر حکومت سازی پی ٹی آئی کا آئینی و جمہوری حق ہے۔ انھوں نے کہا ’’پاکستان کا مفاد عوام کے مینڈیٹ کے مکمل احترام میں پوشیدہ ہے، اسے مقدّم رکھا جائے۔‘‘
مزید پڑھ »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »
لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیالاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »