وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش، نوٹس لے لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش، نوٹس لے لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری

صحرا میں ٹریفک سگنلز کیوں لگانے پڑے؟اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری رابطے کی ہدایت کر دی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مذاکرات اور پُرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے۔ شہباز شریف نے خبردار کیا کہ قانون ہاتھ میں لینے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا برداشت نہیں کیا جائے گا، ایسے حالات میں کچھ عناصر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق سے بات کی ہے، تمام جماعتیں مطالبات کے حل کیلیے پُرامن راستہ اختیار کریں، امید ہے بہترین کوششوں سے معاملہ جلد حل ہو جائے گا۔Unfortunately in situations of chaos and dissent there are always some who rush in to score political points.

آزاد کشمیر میں سستی بجلی اور سستے آٹے کیلیے عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر مکمل پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا آج تیسرا دن ہے۔ گزشتہ روز اسلام گڑھ میں عوامی ایکشن کمیٹی اور پولیس میں تصادم کے دوران نامعلوم ملزم کی فائرنگ سے سب انسپکٹر عدنان قریشی جاں بحق ہوئے تھے۔دو شادیاں کرنے والے یوسف خان کا قتل ڈکیتی مزاحمت یا کچھ اور؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آ گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال کو نوٹس لے لیاوزیر اعظم نے آزاد کشمیر کی صورتحال کو نوٹس لے لیااسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ایکشن کمیٹی سے فوری
مزید پڑھ »

پاکستان نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہےپاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہپاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزصرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »

خوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںخوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی نے موٹر سائیکل نوجوان کی جان لے لی، مصروف شاہراہ پر رکشہ ڈرائیور نے اچانک یو ٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »

ایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہبھارتی وزیر دفاع نے آزاد کشمیر کو ہندوستان میں ضم کرنے کی دھمکی دی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:35:34