وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ کے خلاف انتظامی افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے

بجلی کی عدم فراہمی پر شاہین کمپلیکس پر احتجاج، ٹریفک معطلایپل اسمارٹ واچ سیریز 10 متعارف کرا دی گئیجعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیفملک کو نقصان پہنچانے والی محاذ آرائی کی سیاست کے خلاف ہیں، صدرمملکتذرائع کے مطابق وزیراعلی گنڈا پور کے خالف اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک روز قبل اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کا وقت ختم ہونے پر ضلعی انتظامیہ کا افسر وزیراعلی...

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اور اراکین قومی اسمبلی نے علی امین گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُن سے شام کے بعد سے رابطہ نہیں ہوا اور وہ گزشتہ 8 گھنٹوں سے لاپتہ ہیں۔ بیرسٹر سیف مشیر اطلاعات نے وزیراعلیٰ کی گرفتاری کا خدشہ بھی ظاہر کیا اور کہا کہ وہ پشاور میں نہیں اور اسلام آباد میں ایک میٹنگ کیلیے گئے تھے، شام کے بعد سے اُن سے اور اسٹاف سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویمشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویعلی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں، انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

اسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیماسلام آباد جلسہ منسوخی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں میں 5،5 ہزار روپے تقسیموزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوابی پہنچ کر کارکنوں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں میں 5،5 ہزار روپے تقسیم کیے
مزید پڑھ »

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخواجلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیاشام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیاعلی امین گنڈاپور سے 3 بجے بات ہوئی تھی، انہوں نے بتایا وہ میٹنگ کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں،اب ان کا فون بند ہے، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئیحسینہ واجد کے خلاف قتل کا 100 واں مقدمہ بنگلادیشی صحافی حسن محمود کے قتل کے الزام میں مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:31:32