وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کا ترقی پذیر ممالک کی امداد میں اضافے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وبا اور ترقی کے لیے سرمایہ کاری پر ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا ایک عالمی مسئلہ ہے جس نے عالمی معیشت پر برے اثرات مرتب کیے ہیں اس وبا سے نمٹنے کےلیے پوری دنیا کو اقدامات اٹھانا پڑیں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک کرونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، پاکستان میں کرونا کے باعث غریب افراد زیادہ متاثر ہوئے ہیں، ہم برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلانامریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلانامریکی دواساز ادارے مرک اینڈکو کا کرونا وائرس کے علاج کی ویکسین تیار کرنے کا اعلان US PharmaceuticalCompany Merck CoronaVirus Vaccine Developed Treatment
مزید پڑھ »

اپوزیشن رہنماؤں نے کرونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا: عثمان بزداراپوزیشن رہنماؤں نے کرونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے کرونا وبا پر زبانی جمع خرچ کا نیا ریکارڈ قائم کیا، عملی طور پر اپوزیشن کی کارکردگی صفر رہی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں بھی ہائیڈروکلوروکوئین سے کرونا کا علاج روک دیا گیاپاکستان میں بھی ہائیڈروکلوروکوئین سے کرونا کا علاج روک دیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگاپشاور: بیرون ملک سے آئے صرف علامات والے مسافروں کا کرونا ٹیسٹ ہوگاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخواہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بیرون ملک سے آئے ہر مسافر کے کرونا وائرس ٹیسٹ کے بجائے صرف ان مسافروں کا ہی ٹیسٹ کیا جائے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریکورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:01:50