وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے

Bannu خبریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے بنوں امن جرگہ کے تمام مطالبات مان لیے
Kpk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے اور اجلاس میں بنوں واقعے سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا: ذرائع

— فوٹو:فائلسرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے تسلیم کیے گئے مطالبات اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے اور اجلاس میں بنوں واقعے سے متعلق کمیشن بنانے کے طریقہ کار پر غور ہوگا۔

ذرائع نے بتایاکہ وزیراعلیٰ نے امن جرگہ ارکان سے کہا کہ آپریشن عزم استحکام سے متعلق آئی ایس پی آر نے وضاحت کردی ہے اور واضح کردیا کہ یہ آپریشن نہیں بلکہ حکمت عملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشن پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی، ضرورت پڑنے پر سکیورٹی فورسز کی مدد لی جائے گی، غیرسرکاری مسلح افراد کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی اور علاقے میں پولیس ہی گشت کرے گی جس کو مزید بڑھایا جائے گا۔جرگہ اراکین نے عزم استحکام کی مخالفت، مسلح گروپوں کے خاتمے، پولیس کو بااختیار بنانے اور سرچ آپریشن سی ٹی ڈی سےکرانےسمیت 10 مطالبات سامنے رکھ دیے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھاکہ بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد کار مزید بڑھا رہےہیں، پولیس میں بھرتیاں اورمزید گاڑیاں دے رہے ہیں۔ دوسری جانب جیو نیوز سے گفتگو میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ اپیکس کمیٹی قومی سلامتی کےامور کیلئے با اختیار ادارہ ہے، بنوں واقعے کا معاملہ اجلاس میں لانا بہت ضروری تھا، بنوں واقعے سے متعلق کمیشن بنانے پر بھی اپیکس کمیٹی اجلاس میں غور ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بنوں امن جرگی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تھی، وزیراعلیٰ نے نے بنوں واقعے سے متعلق تشکیل کردہ جرگے کے مطالبات ایپکس کمیٹی کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیےوزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیےہر قسم کے طالبان کے مراکز ختم کیے جائیں، پولیس کو مکمل بااختیار بنایا جائے، مطالبات
مزید پڑھ »

اسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےاسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیےوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
مزید پڑھ »

بنوں واقعہ جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلانبنوں واقعہ جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلانجرگہ اراکین نے عزم استحکام کی مخالفت، مسلح گروپوں کے خاتمے، پولیس کو بااختیار بنانے اور سرچ آپریشن سی ٹی ڈی سےکرانےسمیت 10 مطالبات سامنے رکھ دیے
مزید پڑھ »

بنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آربنوں میں فوج نے ایس او پیز کے مطابق درست رسپانس دیا: ڈی جی آئی ایس پی آربنوں کے لوگوں نے کہا ہم امن مارچ کریں گے، اس امن مارچ میں کچھ مسلح لوگ پہلے سے شامل تھے: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
مزید پڑھ »

دہشتگردی کی ذمہ داری کے پی حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیفدہشتگردی کی ذمہ داری کے پی حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیفوزیر دفاع پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہخیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 19:49:53