وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2روزہ سرکاری دورے پرترکی

ضرور پڑھیں: میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکی چلے گئے، وزیر خارجہ استنبول میں منعقدہ 9ویں ہارٹ آف ایشیاکانفرنس میں شرکت کریں گے ،وزیرخارجہ ترکی میں مقامی

اوربین الاقوامی میڈیاکے نمائندگان سے بھی ملیں گے،شاہ محمودقریشی مختلف علاقائی اورعالمی امورپرپاکستان کے موقف سے آگاہ کریں گے ،وزیرخارجہ شرکاکوافغان امن عمل،خطے میں قیام امن سے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہشاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ PrimeMinisterImranKhan SAARC Islamabad FM SMQureshiPTI Arrives Turkey Official Visit MoIB_Official pid_gov trpresidency MFATurkey Turkey_Gov Pakistan
مزید پڑھ »

زائد اثاثے کیس:خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈمیں 5روز کی توسیعزائد اثاثے کیس:خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈمیں 5روز کی توسیعزائد اثاثے کیس:خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈمیں 5روز کی توسیع Pakistan KhursheedShah JudicialRemand NAB Sukkur MediaCellPPP TeamKhursheed S_KhursheedShah pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:46:56