وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں طلبہ وطن واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں طلبہ وطن واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم نے پاکستانی سفیر کو ہدایت کی کہ وہ کرغزستان میں موجود تمام پاکستانی طلبہ اور ان کے خاندانوں کے ساتھ رابطے میں رہیں اور زخمی طلبہ کو ترجیحی بنیادوں پر پاکستان لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے طلبہ جو اپنے خاندان کے ساتھ کرغزستان میں مقیم ہیں ان کی واپسی کا انتظام کیا جائے اور حالات معمول پر آنے کے باوجود اگر کوئی طالبعلم وطن واپس آنا چاہتا ہے تو انہیں سہولیات فراہم کی جائیں۔
اس موقع پر پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے وزیراعظم کو کرغز نائب وزیر خارجہ سے اپنی ملاقات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ کرغز حکومت نے بتایا ہے کہ حالات پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے، مذکورہ علاقے میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کل رات اور آج کوئی پرتشدد واقعہ نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی اور دیگر غیر ملکی طلبہ محفوظ ہیں اور کچھ پاکستانی طلبہ آج دو کمرشل پروازوں کے ذریعے بھی کرغزستان سے پاکستان پہنچیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خصوصی طیارہ آج شام بشکیک کرغزستان کے لیے روانہ ہوگا جو رات کو 130 پاکستان طلبہ کو لے کر وطن واپس پہنچے گا۔ اس کے تمام اخراجات حکومت پاکستان ادا کرے گی۔مردان کے میڈیکل اسٹوڈنٹ فاروق زیب نے بشکیک میں ہونے والے واقعے سے متعلق اہم بات بتا دیضمنی الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے پولیس الرٹ ہے، آئی جی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملہ، اسحاق ڈار اور امیر مقام بشکیک روانہکرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام بشکیک روانہ ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
کرغستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیرکرغستان میں پاکستانی طلبہ کی حفاظت کیلئے اقدامات کررہےہیں،: کرغستان میں تعینات پاکستانی سفارت خانہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویشبشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
پاکستانی طلبا پر حملے، وزیر اعظم کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری کرغزستان جانےکی ہدایتوزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاکستانی سفارتخانہ زخمی طلبا کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات میں معاونت یقینی بنائے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
مزید پڑھ »