وزیرخزانہ نے2022 کے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے بینک کی امداد کو سراہا، وزارت خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈا بانڈ کے اجرا کے عمل میں ایشین انفرا اسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کی بطور اینکر شمولیت سے مارکیٹ میں بہت اچھا تاثر جائے گا۔
محمد اورنگزیب نے پاکستان کے لیے بینک کی فراہم کردہ مدد کا اعتراف کیا اور 2022 کے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے بینک کی امداد کو سراہا اور کہا کہ پانڈا بانڈ کے اجرا کے عمل میں ایشین انفرااسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کی بطور اینکر شمولیت سے مارکیٹ میں بہت اچھا تاثر جائے گا۔ انہوں نے اس حوالے سے ایک نو ڈِیل روڈ شو اور بعد ازاں ڈیل روڈ شو کے اہتمام کے آپشن پر بھی تبادلہ خیال کیا اور پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کے پورٹ فولیو کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور ملک میں جاری منصوبوں کے لیے اے آئی آئی بی کی جانب سے مالی وسائل کی فراہمی بہتر بنانے کی کوششوں کو قابل اطمینان قرار دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرمبادلہ ذخائر کو جون 2025 کے آخر تک 13 ارب ڈالر تک پہنچانا ہدف ہے، گورنر اسٹیٹ بینکجمیل احمد نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے موقع پرعالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں ممکنہ ایک حملے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن سے بات کی۔
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا ازبکستان کے انتخابات میں بطور مبصر شریکسکندرسلطان راجا نے ازبکستان کے الیکشن کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا
مزید پڑھ »
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا اسکور بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیااس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 314 رنزبنانےکا ریکارڈنیپال کے پاس تھا جو اس نے گزشتہ سال ایشین گیمز میں منگولیا کے خلاف بنایا تھا
مزید پڑھ »
شمعون عباسی نے ہمایوں سعید کو کیا مشورہ دیا؟شمعون عباسی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »