وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد سے ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہء خیال

وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہء خیال کیا گیا۔

ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اہداف کی نشاندہی پر زور دیا گیا۔ وفد نے پاکستان کے اقتصادی منظرنامے اور بالخصوص توانائی، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے آئندہ منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران پاک قطر اقتصادی تعلقات اور اس حوالے سے مزید ممکنہ تعاون کا جائزہ لیا جو دونوں ممالک میں روزگار کی تخلیق، اختراعات اور پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوزروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوزنیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی
مزید پڑھ »

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعاتایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعاتدنیا نے جان لیا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، عطاء تارڑ
مزید پڑھ »

چین کے اعلیٰ سطح تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہچین کے اعلیٰ سطح تجارتی وفد کا ایس آئی ایف سی کا دورہچینی وفد کی صنعت، بینکنگ، دفاع، توانائی، زراعت، لائیو اسٹاک، آبی زرعت اور صحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مصر میں سرمایہ کاری کیوں کی؟سعودی عرب نے ماضی کی تلخیاں بھلا کر مصر میں سرمایہ کاری کیوں کی؟قاہرہ کے اپنے آخری دورے کے دو سال بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی اور مصر میں نئی سرمایہ کاری کی خبروں کے درمیان گذشتہ منگل کو قاہرہ پہنچے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادوزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادحکومت ہر کمیونٹی کو یکساں ترقی کے مواقع دینے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانپاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:29:19