مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے، وزیراعظم
سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیاگردشی قرضے، اصلاحات نہ ہوئیں تو بجلی مزید مہنگی کرنا پریگی، عالمی بینکچارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل درآمد ہوا، اب عدالتی اصلاحات لانی ہونگی، بلاول بھٹوسرفہرست ٹیکس دہندگان و برآمد کنندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارفیوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزدغزہ میں نسلی کشی کیلئے اسرائیل کا ‘اے آئی’ ڈیٹا بیس استعمال کرنے کا انکشاف۔ فوٹو: فائلوزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا...
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات دہائیوں سے اسرائیل فلسطین اور بیت المقدس پر ناجائز اور غیر قانونی طور پر قابض ہے اور اپنے اس غاصبے کو قائم رکھنے کیلئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرتا آرہا ہے جس پر عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے. شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف ظلم و جبر روکنے کیلئے دباؤ ڈالنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان فلسطینیوں کی صہیونی غاصبے سے نجات اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک ازاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
مزید پڑھ »
انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیابھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ عالمی سطح پر بھی نقاب ہوگیا اور انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کا گودی میڈیا عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔
مزید پڑھ »
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کو کم کرنے کیلیے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان چینی انجینئرز کو ہر ممکن سکیورٹی فراہم کرے گی: وزیر اعظمداسو: بشام واقعہ کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے داسو کا دورہ کیا.
مزید پڑھ »