وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

نیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہراولپنڈی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے بیوی زخمی، شوہر نے خود کو بھی گولی مارلیرمضان کا چاند 11 مارچ کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیاتکرک؛ مسافر کوچ اور ٹرالے میں تصادم سے 4 افراد جاں بحقٹھیکیدار نے ریڈ لائن منصوبہ مکمل کرنے سے انکار کردیا، مرتصیٰ وہابصدارتی انتخاب: سندھ اسمبلی کی تین مخصوص نشستیں فیصلہ کن ہونے پر شمار نہیں ہونگی، ہائیکورٹوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہوزیرِ اعظم شہباز...

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔آصف علی زرداری نے وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔ قبل ازیں نیشنل پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین میں ملاقات ہوئی جس میں نیشنل پارٹی نے صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کیا۔ نیشنل پارٹی نے کہا کہ اعتمادی سازی کے لیے لاپتہ افراد کی بازیابی کو یقینی اور بامقصد مذاکرات کئے جائیں گئے، 18 ویں آئینی ترمیم پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، پاک چین اقتصادی راہداری میں گوادر پورٹ کی آمدنی سے بلوچستان و گوادر کو حصہ دیا جائے، ملازمتوں اور کاروبار میں بھی حصہ دار بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیاملک کے 14ویں صدر کا انتخاب کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیااسلام آباد : ملک میں نئے صدر مملکت کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، آصف علی زرداری حکومتی اتحادیوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھ »

’9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور زرداری صدر ہوں گے‘’9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور زرداری صدر ہوں گے‘وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انشا اللہ 9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور آصف زرداری صدر ہوں گے۔
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافشیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہمحمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 08:26:50