وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے 9اگست کو ٹائیگرفورس ڈے منانے کا اعلان کردیا اور کہا ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نوجوان رضاکاروں سے خصوصی پیغام میں کہا کہ 9 اگست کو پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس ڈے منائیں گے، ٹائیگرفورس ڈے منانے کا مقصد ملک میں شجرکاری مہم شروع کرنا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس دن پورے پاکستان میں شجرکاری کریں گے ، ارکان اسمبلی ،وزرائےاعلیٰ اور تمام پاکستانی شجرکاری مہم میں حصہ لیں، 9اگست کو 10لاکھ ٹائیگر رضاکاروں نے لیڈ کرنا ہے جبکہ ہمارے نوجوانوں اور طلبا نے شجرکاری میں بھرپورشرکت کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں اور طلبا نے شجرکاری میں بھرپورشرکت کرنی ہے، آلودگی کےخلاف شجرکاری اہم ہے، گلوبل وارمنگ سے دنیا کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، شجرکاری سے دنیا کا درجہ حرارت بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک دن میں ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ درخت لگائے جائیں گے اور ایک روز میں سب سے زیادہ پودے لگا کر ریکارڈ قائم کریں گے، 9 اگست کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ گلوبل وارمنگ کےباعث متاثرہ ملکوں میں پاکستان بھی شامل ہے ، گلوبل وارمنگ سےمتاثرہ ممالک میں پاکستان کا دسواں نمبرہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا امکان - Aaj.tvوزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا امکان - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ Read News Islamabad PMImranKhan COVID_19 MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Decides Start Crackdown Against Sugar Mafia ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کا شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہوزیر اعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

عمران خان کا ذاتی ایجنڈہ نہیں، ملک کی ترقی ان کا مشن ہے، چوہدری سرورعمران خان کا ذاتی ایجنڈہ نہیں، ملک کی ترقی ان کا مشن ہے، چوہدری سرور'عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیں، ملک کی ترقی ان کا مشن ہے' مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:30:56