دہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
— فوٹو: پی آئی ڈی
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، دہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ صوبے میں مکمل نہیں ہو سکا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا کو 590 ارب روپے ملنے کے باوجود سی ٹی ڈی مکمل نہیں ہو سکا، وزیراعظمچیف سیکرٹری کے پی کی تعیناتی کے لیے 3 ناموں کا پینل بھیجا گیا، تاہم صوبائی حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکموزیراعظم کی بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کم وقت میں اچھا میک اپ کیسے کیا جائے؟کسی بھی تقریب میں شرکت کیلئے تاخیر کا ذمہ دار اکثر خواتین کو قرار دیا جاتا ہے، جس کی وجہ زیادہ تر میک اپ ہوتی ہے کیونکہ اس میں
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بلے بازوں کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے آخری اوور
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کا وکلا تک رسائی نہ دینے کا بیان، حکومت نے جیل کی تصاویر عدالت میں پیش کردیںاسلام آباد : وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کےوکیل کورسائی نہ دینےکےبیان کی تردید کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم سہولیات کی دستاویزات جمع کرادیں۔
مزید پڑھ »