وزیراعظم عمران خان کی چمن میں پاک افغان سرحدکھولنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کی چمن میں پاک افغان سرحدکھولنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read More : Pakistan Afghanistan COVID19 COVID-19 COVID19outbreak Coronavirus iFightCorona LetsFightCorona CoronaVirusUpdate Newsonepk

وزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان رسائی کے لیے چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کے احکامات دے دیے ہیں۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باوجود افغان بھائیوں کی مدد کے لیے پُرعزم ہیں۔ بحرانی کیفیت میں ہم پوری ثابت قدمی سے افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ Despite global pandemic of COVID 19, we remain committed to supporting our Afghan brothers & sisters. I have given instructions to open the Chaman-Spinboldak border & let trucks crossover into Afghanistan. In time of crisis, we remain steadfast with Afghanistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

حکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں:عمران خانحکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں:عمران خانحکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں:عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official Medicines DrugRegulatoryAuthority
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ڈریپ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 21:59:38