آزاد کشمیر پہنچنے پر وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مظفر آباد:وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفر آباد پہنچ گئے۔
وزیراعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد پہنچے،جہاں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم پاکستان کا استقبال کیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پوراورچیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخرامام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔وزیراعظم آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ،عمران خان پاکستان کے اصولی مؤقف سے کشمیری نمائندوں کو آگاہ کریں گے ۔
وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں حریت کانفرنس کے وفد سے ملاقات بھی کریں گے ،وزیراعظم جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
80 لاکھ کشمیری قید، بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
بھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیفبھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیف Read News ISPR QamarBajwa OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR StandWithKashmir MillionsforKashmir KashmirSolidarityDay peaceforchange PakArmy pid_gov
مزید پڑھ »
کشمیری بھائیوں سے یکجہتی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ریلی
مزید پڑھ »
حق خودارادیت کےحصول کیلئےپاکستان کشمیری عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے.صدر ڈاکٹر عارف علویحق خودارادیت کےحصول کیلئےپاکستان کشمیری عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے.صدر ڈاکٹر عارف علوی ArifAlvi pid_gov MoIB_Official KashmirSolidarityDay SelfDetermination OccupiedKashmir Kashmiris KashmirIssue KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »