وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ImranKhanPTI ImranKhan PMImranKhan PTI
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے مارگلہ روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن سے متعلق بریفنگ دیں گے، کابینہ نے مارگلہ روڈ پر موجود تجاوزات کو ختم کرنے کی ہدایت کی تھی، اسلام آبادکے مضافات میں قبضہ مافیا کیخلاف اقدامات پر آئی جی بریفنگ دیں گے، کابینہ پائلٹس کے لائسنس معطلی میں توسیع کافیصلہ کرے گی ،پاکستان کے بڑے ایئرپورٹس آﺅٹ سورس کرنے سے متعلق بریفنگ ہوگی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز کی تشکیل نوایجنڈے میں شامل ہے،اس کے علاوہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کو چھوٹ...
کابینہ چیئرمین این آئی آر سی کے کنٹریکٹ میں دوسری توسیع کی منظوری دے گی، پاک عرب ریفائنری لمیٹڈکے سی ای او کی تقرری بھی ایجنڈے میں شامل ہے،کابینہ کمیٹی برائے انرجی کے 30جولائی کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل ہے،کابینہ ای سی سی کے 28جولائی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خانپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہونے والے ممالک میں ہے، ہم اس موسمی تغیرکو روک سکتےہیں، ہمیں اپنے ملک کو صاف کرنا ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے گندم کی پیداوار میں کمی کی وجہ بتا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، موسم کی تبدیلی سے دو سال سے
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذموزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذم Read News PMImranKhan chamanblast Chaman condemned ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتوزیر اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمت ARYNewsUrdu ChamanBlast PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم عمران خان کی چمن دھماکے کی شدید مذمتاسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے چمن دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »