وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے PMImranKhan SaudiArabia

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب پاکستان اور سعودی قیادت کے درمیان رابطوں کے سلسلے کی کڑی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو کو ٹیلی فون - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا کے ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم عمران خان کا کینیڈا کے ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلاپی آئی سی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی، وزیراعظم عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہونے والی توڑ
مزید پڑھ »

ٹوئٹر رینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئےٹوئٹر رینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئےٹوئٹررینکنگ:وزیراعظم عمران خان 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنمابن گئے Pakistan PMImranKhan TwitterRanking 5ThMostinfluentialWorldLeaderOnTwitter InternationalLeader 5ThRank LatestReport RankingSite Twitter ImranKhanPTI Twitter verified PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک بادوزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے انتخابات میں کامیابی پر برطانوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:21