وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔
اجلاس میں غلام سرور،شبلی فراز، عاصم سلیم باجوہ، سی ای او ارشد ملک اور دیگر شریک ہوئے،سی ای اوپی آئی اے نے وزیراعظم کو طیارہ حادثےکی تحقیقات پربریفنگ دیتے ہوئے متاثرین کو معاوضےکی ادائیگیوں کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ بریفنگ میں سی ای او نے بتایا کہ 14ماہ کےعرصہ تعیناتی میں 3ماہ عدالتی کیسز کی وجہ سےکام کرنےسےقاصر رہے انہی وجوہات پر ادارے میں اصلاحات کا عمل شدید متاثر ہوتا رہا، موجودہ حالات کی وجہ سےدنیابھرکی ائیرلائن انڈسٹری متاثرہوئی اور پی آئی اے میں اس حوالےسےاصلاحات کاعمل جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی گئی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتیاں کردی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتیوں کا
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
کینیڈا : نسل پرستی کیخلاف احتجاجی ریلی میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی شرکتنسل پرستی کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 3 بارگھٹنے ٹیک کر شرکا کو خراج تحسین پیش کیا Read More : Newsonepk Canadian PM JustinTrudeau kneels along with protesters demanding justice for GeorgeFloyd
مزید پڑھ »
غیرترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کی جائے، وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا کی لہر نے کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی گنجائش پیدا کردی؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا چین کورونا ویکسین کی تیاری کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے؟امریکہ کے ایک سینیٹر نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ممالک کی ان کوششوں کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے جن کا مقصد کورونا وائرس کی موثر ویکسین تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »