وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ARYNewsUrdu

، جس میں این سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی اور کابینہ ایشیائی ترقیاتی بینک کو اسلام آباد میں دفتر تعمیر کرنے کی اجازت دے گی۔

کابینہ این سی سی کے گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک دفتر کی تعمیر کیلئے اراضی کے تعین کا معاملہ بھی زیرغور آئے گا۔ وفاقی کابینہ جوڈیشل افسران کی تعیناتیوں کےمعاملےپربھی غورکرے گی جبکہ ایم ڈی گورنمنٹ ہولڈنگزپرائیویٹ لمیٹڈ اور سی پی پی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاچینی سکینڈل: پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے چینی سکینڈل پر وزیراعظم عمران خان، عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر عبدالرزاق داؤد اور عثمان بزدار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانبھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں، عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہیں جبکہ بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں دوگنی ہیں۔
مزید پڑھ »

بخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائدبخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائدبخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائد SamaaTV
مزید پڑھ »

گندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk Newsگندم کی بھرپور خریداری متعلقہ محکموں کی مشترکہ کامیابی ہے، عبدالعلیم خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-10 17:15:37