وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب کی ملاقات -

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب کی ملاقات -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب کی ملاقات ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آٹے اور دیگر اشیائے ضروریہ کے نرخ میں اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق نے ملاقات کی۔اس موقع پر پرنسپل سیکرٹری افتخار علی سہو بھی موجود تھے۔ چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق نے کرونا وائرس،ٹڈی دل،گندم خریداری اور بجٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ آٹے اور دیگر اشیائے ضروریہ کے نرخ میں اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کرونا سے پیدا اقتصادی صورت حال کو مدنظر رکھا جائے۔یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں لندن کی فضاؤں سے لطف اندوز ہونے والوں کو قوم جان چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر مارکیٹوں اور بازاروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
مزید پڑھ »

والدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاموالدین کے سامنے شفقت اور انکساری سے جھکے رہنا عزت کی بلندیوں تک پہنچا دیتا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا والدین کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے والدین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ والدین کا رشتہ ہر غرض اور بناوٹ سے پاک ہوتا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:36:08