اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں عید الفطر کے گزرتے ہی کورونا وائرس کے وار تیز ہو گئے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر تقریبا تین ہزار مریض سامنے آ رہے
ہیں جبکہ اموات میں بھی ہوشربا اضافہ ہواہے ، اس صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی سندھ میں 28 ہزار 245، پنجاب میں 26 ہزار 240 ، خیبرپختون خوا میں 10 ہزار27، بلوچستان میں 4 ہزار 393 ، اسلام آباد میں 2 ہزار 589، گلگت بلتستان 711 اور آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی تعداد 255 ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل میں اپنا کردار ادا کریں: پاکستان کا اقوام متحدہ پر زوراسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خطے میں کسی بھی طرح کی کشیدگی کی روک تھام اور مسئلہ کشمیر کے پر امن حل میں اپنا کردار ادا کرے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
مزید پڑھ »
مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے مزار پر شر پسندوں کا حملہدمشق(ڈیلی پاکستان آن لا ئن )شام کے صوبہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے میں بنو امیہ سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزارپر شر پسندوں
مزید پڑھ »