وزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کا دوطرفہ تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے ایک روڈ میپ وضع کرنے کی ضرورت پر بھی زور

ملاقات میں وزیر اعظم نے ازبک سفیر کے ذریعے صدر عزت مآب شوکت مرزیوئیف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور گزشتہ ماہ تاشقند کے دورے کے دوران ان کے اور پاکستانی وفد کی مہمان نوازی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ تاشقند سے واپسی پر متعلقہ شعبوں کے وزراء کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ دورے کے دوران ہوئے فیصلوں پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ وزیراعظم نے دوطرفہ تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے کام کرنے کے لیے ایک روڈ میپ وضع کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا، جس پر دورے کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین اتفاق کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایتہواوے ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی سی ٹی ٹریننگ فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلیے صنعت کاروں سے تجاویز مانگ لیںوزیراعظم نے شرح نمو میں پائیدار بہتری کیلیے صنعت کاروں سے تجاویز مانگ لیںوزیراعظم کی کاروباری شخصیات، صنعت کاروں اور حکومتی وزرا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی دانش یونیورسٹی کو عالمی معیار کی ٹیکنیکل اینڈ اپلائیڈ یونیورسٹی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی دانش یونیورسٹی کو عالمی معیار کی ٹیکنیکل اینڈ اپلائیڈ یونیورسٹی بنانے کی ہدایتدانش یونیورسٹی ایسی درسگاہ ہو گی جہاں مستحق, لائق طلبا کو اعلیٰ تحقیق پر مبنی تعلیم سے دی جائے گی، شہباز شریف
مزید پڑھ »

امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ و بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری دیدیامریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کا اسلحہ و بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری دیدیمعاہدہ اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، امریکی دفاعی ادارے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی صحت کی سہولیات کیلئے موبائل اسپتالوں کے اجرا کی ہدایتوزیراعظم کی صحت کی سہولیات کیلئے موبائل اسپتالوں کے اجرا کی ہدایتدواسازی کے شعبے میں جعل سازی کے لیے سہولت کاری کرنے والوں کی نشان دہی کرکے فوری کارروائی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیرِاعظم سےمختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات ، معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریفوزیرِاعظم سےمختلف چیمبرز آف کامرس کے صدور کی ملاقات ، معاشی استحکام پر حکومتی ٹیم کی تعریفوزارتیں اور متعلقہ سیکریٹریز چیمبرز آف کامرس کی تجاویز پر پالیسی اقدامات کا لائحہ عمل پیش کریں، وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 18:24:20