وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر صوبائی وزیرکا بیان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کراچی میں بہتری آٸی ہے اور مزید بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ

سندھ کے وزیر توانائی، منصوبہ بندی اور ترقیات ناصر حسین شاہ نے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی تبدیلی کی افواہوں کے حوالے سے وضاحت کردی ہے۔

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور مراد علی شاہ 2029 تک وزیر اعلیٰ سندھ رہیں گے۔ کراچی کے مقامی مال میں سرتیون سنگ کرافٹس نماٸش کی افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران ناصر شاہ نے کہا کہ سندھ کے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، گیس کی لوڈ شیڈنگ اور بندش کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم نے یقین دہانی کرواٸی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکیں بہتر کرنے کے احکامات دیے ہیں اور کہا ہے کہ پرامید ہیں کراچی سے سکھر تک موٹروے بنایا جائے گا اور یہ منصوبہ پی ایس ڈی پی میں شامل ہونا چاہیے۔Jan 07, 2025 11:25 AMقومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طايلر سويفت، نسہ اور زلزلہ - یہ ہر چیز ہےطايلر سويفت، نسہ اور زلزلہ - یہ ہر چیز ہےیہ خبریں طايلر سويفت کی موسیقی کی فروخت پر اثر، نسہ کی شادیوں پر مزاحیہ بیان اور چین میں زلزلے کی تباہی پر مرکوز ہیں۔
مزید پڑھ »

ملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاسملیر ایکسپریس وے کی پیشرفت سے متعلق اجلاسوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ملیر ایکسپریس وے کے پہلے حصے کی پیشرفت پر اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »

جناح اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ سربراہ کی عدالتی احکامات پر معطلی ہے، وزیراعلیٰ سندھجناح اسپتال کے انتظامی بحران کی وجہ سربراہ کی عدالتی احکامات پر معطلی ہے، وزیراعلیٰ سندھگورنر کی تعیناتی میں مجھ سے رائے نہیں لی جاتی یہ وفاقی حکومت کا فیصلہ ہے ، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تبدیلی نہیںسونے اور چاندی کی قیمتوں میں تبدیلی نہیںعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 273200روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 234225 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2872.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
مزید پڑھ »

رام کپور نے 42 کلو وزن کم کرلیا، تصاویر وائرلرام کپور نے 42 کلو وزن کم کرلیا، تصاویر وائرلمداح ان کی اس بڑی تبدیلی پر حیران رہ گئے ہیں
مزید پڑھ »

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاپشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:19:52