اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
انہوں نے یہ بات موسمیاتی تبدیلی کے مشیر ملک امین اسلم سے پیر کے روز اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ یہ منصوبہ سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت شروع کیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ اس منصوبے کیلئے تمام صوبوں سے وزرائے اعلیٰ کی سطح تک مشاورت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے منصوبے کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے کے بعد روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے علاوہ ملک کے قدرتی وسائل کا تحفظ کرتے ہیں۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی طرف سے تمام متعلقہ فریقوں سے مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد عمران خان جلد پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام کا افتتاح کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاںقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
بخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائدبخارسٹ:وزیراعظم کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،جرمانہ عائد SamaaTV
مزید پڑھ »